top of page

ترک صدر نے پاکستان کا دودہ منسوخ کردیا

Writer's picture: GiveMe5GiveMe5

ترک صدر رجب طیب اردوان کا دورہ پاکستان منسوخ اسلام آباد: ترک صدر رجب طیب اردوان نے دورہ پاکستان منسوخ کردیا۔ترک صدر نے 23، 24 اکتوبر کو پاکستان کا دورہ کرنا تھا۔ ذرائع کے مطابق دورے کی منسوخی سے متعلق ترکی نے حکومت پاکستان کو آگاہ کردیا ہے۔ صدر رجب طیب اردوان نے دورے کی منسوخی شام کی صورتحال کے باعث کی،دورے کی نئی تاریخوں کا اعلان بہت جلد کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل سفارتی ذرائع کی خبر تھی کہ صدر رجب طیب ایردوان 23 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے۔ ترک صدر کا دورہ پاکستان دو روزہ ہوگا۔ ترک صدر اپنے دورے کے دوران پاکستان کی اعلی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کرینگے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ترک صدر نے دورے کی تصدیق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران کی تھی۔ دونوں رہنماؤں میں ملاقات اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں ہوئی تھی

1,588 views0 comments

Related Posts

See All

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating

Disclaimer: This site does not store any files on its server. All contents are provided by non-affiliated third parties.

Donate us: Easypaisa 03355379937

Copyright © 2024 GiveMe5. All rights reserved - Privacy Policy

  • Facebook Social Icon
  • Twitter Social Icon
  • YouTube
  • Instagram
  • Google Play
  • Join our Whatsapp Channel
bottom of page