top of page

اللہ کے بندو لوٹ آؤ، ابھی بھی وقت ہے ،روٹھے خدا کو منا لو!!

*عیاش عربوں* کی عیاشی کا سورج غروب ہونا شروع ہو گیا ہے۔

*‏UAE* نے *دس ہزار* سے زیادہ پاکستانیوں کو *واپس* بھیجنے کا اعلان کر دیا



*2020 ایکسپو* کینسل کردی گئی

*سعودیہ* دنیا سے آئے مُلازموں کو واپس بھیج رہا ہے


*آسٹریلیا* میں موجود تمام غیر ملکیوں کو زندہ رہنے کیلئے *5 ڈالر فی گھنٹہ* کام کرنا پڑ رہا ہے۔۔


*برطانیہ* میں غیر ملکی کاروباری اپنی معاشی تباہی کے بھیانک خواب دیکھ رہے ہیں۔۔۔

*امریکی تیل* دنیا کی معلوم تاریخ میں پہلی بار *37- ڈالرز فی بیرل* بک رہا ہے۔

جی ہاں *37- ڈالرز فی بیرل۔*

*یعنی جو امریکا سے 1 بیرل تیل خریدے گا ، امریکن اس کو 37 ڈالرز دیں گے*


اِس *دنیا* کو اپنی *تین سو سال کی ترقی* کا بہت زعم تھا نا۔


*امریکہ یورپ* جنہوں نے اپنی *سپیس شیلڈ* تک بنائی ہوئی تھی، اُلٹے مُنہ گرے پڑے ہیں


ایک *کرونا وائرس* نے اس دنیا کی ‏تین سو سال کی ترقی کو زیرو کر دیا۔۔۔



*آسمانوں* پر اُڑتے جہاز زمین پر اُتروا دیئے،


*سمندر* بحری جہازوں سے صاف کر دئیے


تیل کی کمائی پر پلنے والے جو کہتے تھے کہ *نا تیل ختم ہوگا، نا غربت آۓ گی*۔۔


اب انہیں کہنا کہ تیل پی لیں پانی کی جگہ!!!!!!


ایٹم بم اور پتہ نہیں کیا کیا بنانے والے سب ‏بندروں کی طرح ایک دوسرے کی شکل دیکھ رہے ہیں


سب کچھ کسی کام کا نہیں اور وہیں پڑا رہ گیا

آج کے کسی انسان نے سوچا تھا؟ کہ وہ اپنی بے بسی کے یہ دن دیکھے گا؟


*2020* چڑھا۔۔۔۔۔

مبارکیں

پارٹیاں

خوشیاں


*ہیپی نیو ائیر*


*لے لو* نیو ایئر


*کیسا چڑھا پھر سال؟*


لوگ مگن تھے، *گناہوں* میں۔۔

*بے بسوں* پر ظلم کر کے قہقہے لگانے میں، اور ہمیشہ رہنے کی پلاننگ کرنے میں۔ ۔


سوچتے تھے کہ شاید

*لا الہٰ الا اللہ*‎ کہنے والے *لاوارث* ہیں۔

*برما* والے، *عراق و افغانستان* والے۔

*کشمیر و فلسطین و چیچنیا* والے۔ ۔

پھر یوں ہوا کہ *رب کائنات* ناراض ہو گیا۔



*اُلٹا کر رکھ دیا اُسنے ساری دنیا کو*


مالک *ارض و سماء*


*تمام جہانوں کا تنہا مالک*


کہتا ہے کہ

*سب زمانے اُسکے ہیں*


قربان جاؤں اپنے ‏اللہ کےنظام پر ۔۔۔


مجھے باوجود انتہائی سیاہ کار اور گنہنگار ہونے کے مگر اللہ کا احسان ہے کہ اُس کے ہونے پر *مکمّل یقین* ہے۔۔


مگر

مگر


میرے *وہم و گمان* میں بھی نہیں تھا کہ اپنی زندگی میں اُسکے *جلال* اور *قہاریت* کی جھلک بھی دیکھوں گا۔۔۔


میں اللہ سے پناہ مانگتے ہوۓ کہہ رہا ہوں کہ مجھے تو اُسکی طاقت کی معمولی جھلک دیکھ کر *قیامت* کا احساس ہو گیا کہ روز محشر کیا ہو گا؟؟؟؟


ابھی *ہواؤں اور پانیوں* کو حکم نہیں ہوا۔۔۔۔


*زمین و آسمان* کو حکم نہیں ہوا۔۔۔۔

ابھی *پہاڑوں* نے *روئی کے گالوں* کی طرح *اڑنا* شروع نہیں کیا۔


صرف *خورد بین* سے بمشکل نظر آنے والا ایک عجیب حرکت کرنے والا *وائرس* ہے جس کے ڈر سے تصورات دم توڑے جا رہے ہیں۔۔۔۔


*لوگ* ایک دوسرے سے *خوفزدہ* ہیں۔ ۔


کوئی کسی کی *پرواہ* نہیں کر رہا۔


کوئی کسی کے *قریب* آنے کو تیار نہیں۔

بے شک وہی اکیلا ہی *غالب* ہے.

خیال رہے اگر اُس نے *رحم نا* کیا، اور *خوراک* کیلئے *بلوے* شروع ہوئے۔۔۔۔۔


تو یہ جو *کاغذ کا نوٹ* اور *پلاسٹک کا کریڈٹ کارڈ* ہے اسے ہم کھا کر بھوک نہیں مٹا سکیں گے ‏جب بھوک غالب آجاۓ تو کونسا *قانون*؟کونسی *تہذیب*؟

کونسی *معاشرت*؟

کونسی *اخلاقیات*؟


اللہ کے بندو لوٹ آؤ، ابھی بھی وقت ہے *روٹھے خدا* کو *منا لو*


*آ جاؤ* اپنے *رب* کی طرف۔۔


*آ جاؤ*

*آ جاؤ*

*آ جاؤ*


*وہ* *ماننے* میں *دیر* *نہیں* لگاتا۔ ۔


وہ *انتظار* کر رہا ہے۔ ۔۔


کفّار نے *استغفار* نہیں کرنا۔


یہ کام تم مسلمانوں نے ہی کرنا ہے۔ ۔۔


کر لو۔ *استغفار*۔۔


منا لو *رب* کو


عزیز بھائیو میری اس تحریر کا مقصد سوائے اس کے کچھ نہیں، کہ شاید *میں اس کل عالم کے نگہبان (رب عظیم)کو اس کی گمشدہ بھیڑیں لوٹانے میں کامیاب ہو جاؤں*۔


*شاید جہنّم کی طرف کسی کے بڑھتے قدم رک جائیں*۔

*شاید جنّت کی حسین وادی کے کچھ باسی بڑھ جائیں*۔

اگر ایسا ہوا تو یہ میری محنت کا ثمر ہو گا۔

ورنہ میں نے اپنی زندگی اپنے ہی ہاتھوں برباد کر ہی لی ہے


*آواز دے کر دیکھ لو شاید وہ مل ہی جائے*

*ورنہ یہ عمر بھر کا سفر رائیگاں تو ہے*

copy

1,382 views0 comments
bottom of page